ویب ڈیسک: مردان میں مینڈی مویشیاں سج گئیں، لیکن اس دوران مہنگائی کے ہاتھوں گاہک اور بیوپاری پریشان ہیں اور دونوں اپنے اپنے طور پر مسائل بیان کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مردان میں منڈی مویشیاں سج گئیں، مگر شہری اور بیوپاری دونوں مہنگا کا رونا رو رہے ہیں، ساتھ ہی منڈیوں میں سہولیات کی عدم دستیابی پر شہری شکوہ کرتے ہیں اور حکومت سے موشیو پر لگی ٹیکس اور ان کی خوراک کی نرخوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
