ویب ڈیسک: چکدرہ میں پولیو ڈیوٹی کے دوران ٹریفک حادثہ کے باعث ایک لیوی سپاہی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
ادنیزائیے پہاڑی علاقہ سیاہ ورغڑہ میں ٹریفک حادثہ لیوی ڈیوٹی کے دوران پیش آیا، اس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے لیوی اہلکار کی شناخت سپاہی سہیل خان کے نام سے ہوئی۔
