ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ڈاکووں کی فائرنگ کا واقعہ پنیالہ میں پیش آیا، اس حوالے سے پولیس ذرائِع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شہری کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔