ویب ڈیسک: طوفانی بارشوں کے بعد ملک بھر میں آج موسم خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ چند ایک مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔
