مہمند کے عوام کا صاف پانی

مہمند کے عوام کا صاف پانی اور پاک افغان شاہراہِ گورسل تعمیر کا مطالبہ

ویب ڈیسک: مہمند کے عوام کا صاف پانی اور پاک افغان شاہراہِ گورسل تعمیر کا مطالبہ، سیاسی بنیادوں پر مہمند خویزئی میں سڑکوں کی بجائے تعمیری کام کیا جائے۔
عوام کی جانب سے مطالبہ کیا جانے لگا ہے کہ اٹا بازار کے عوام و دکانداروں کیلئے پینے کے صآف پانی کا بندوست کیا جائے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بیزئی سب ڈویژن میں اب تک ہائی سکول نہیں ، سکول بھی تعمیر کیا جائے۔
عوامی سطح پر مطالبہ کیا گیا ہے کہ صحتی اور تعلیمی ادارے صرف بلڈنگ تک محدود ہیں، جبکہ اس میں عملہ غائب ہے، بیزئی سب ڈویژن میں پولیٹیکل کمپاونڈ کو بھی آباد کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ایران نے خودکش ڈرونز سے بھرا موساد کا ٹرک پکڑ لیا