سوات اور گردونواح میں زلزلے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4 اعشاریہ5 ریکارڈ

ویب ڈیسک: ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ،جس کی شدت 4 اعشاریہ5 ریکارڈ کی گئی.
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5ریکارڈ کی گئی ، جس کی زیرزمین گہرائی 220کلو میٹر تھی ۔
زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا.

مزید پڑھیں:  ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی سفارش قابل مذمت، فیصلہ واپس لیاجائے، علامہ شاکری