ویب ڈیسک: 190ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس 5جون سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں ۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔
گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔
