شادی کی تقریب میں فائرنگ

لکی مروت: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ تھانہ سرائے گمبیلا کی حدود میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گاؤں کوٹکہ شیر خان میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

مزید پڑھیں:  دشمن اپنی سنگین غلطی کی قیمت ادا کرے گا، ایران