1997441 884396074

اسٹیٹ بینک کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد:ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کو رقم چینی بینک سے موصول ہوئی، 23 جون سے اب تک 3 ارب ڈالر موصول ہو چکے ،رقم کرونا سے جنگ ترقیاتی فنڈز اور غیر ملکی ادائیگیوں کی مد میں ملی ۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کردیا