رام اللہ میں عرب سمٹ نہیں

رام اللہ میں عرب سمٹ نہیں ہونے دیں گے،اسرائیل نے دھمکی دیدی

ویب ڈیسک: ا سرائیل نے عرب ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ رام اللہ میں عرب ممالک کا سمٹ نہیں ہونے دیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو رام اللہ میں داخل ہونے سے روکیں گے۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ فلسطینی اتھارٹی سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں،دورے کا مقصد دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
دوسری جانب قطر نے مغربی کنارے نئی 22 یہودی بستیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے ۔

مزید پڑھیں:  میں زندہ ہوں، فتح کا دن قریب آچکا ہے : مشیر آیت اللہ خامنہ ای