ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کا 26-2025 کا بجٹ 13جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرنے سمیت اس بارے خصوصی اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس 13جون بروز جمعہ سہ پہر تین بجے طلب کرلیا، اس کے ساتھ ہی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا 26-2025 کا بجٹ 13جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرنے سمیت اجلاس طلب کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
