فائرنگ سے قبائلی مشر جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر میں فائرنگ سے قبائلی مشر جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان لوئر میں فائرنگ سے قبائلی مشر جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق وانا کے علاقے ڈابکوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بسم اللہ نامی قبائلی جاں بحق ہو گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے نتیجے میں بسم اللہ نامی مشر موقع پر ہی دم توڑ گئے، یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان لوئر میں فائرنگ سے قبائلی مشر جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب کا ایران پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہار