پیپلز پارٹی نے سیدو شریف ہسپتال

پیپلز پارٹی نے سیدو شریف ہسپتال کی نجکاری مسترد کردی

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سیدو شریف ہسپتال کی نجکاری مسترد کر دی، اور اس کے ساتھ ہی ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پیپلز پارٹی نے احتجاج کا اعلان بھی کر دیا۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کی نجکاری غریب عوام کو لوٹنے کے مترادف ہے، منتخب نمائندوں کی نااہلی کی وجہ سے سرکاری ہسپتال کو فروخت کیا جا رہاہے، جو کسی صورت قبول نہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی گنڈاپور نے اسلام آبادکی جانب مسلح پیش قدمی کی دھمکی دیدی