ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ سمیت آئندہ مالی سال کے میکرو اکنامک فریم ورک کی بھی منظوری دی جائے گی۔