سکوئڈ گیم کے تیسرے اور آخری

سکوئڈ گیم کے تیسرے اور آخری سیزن کا تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری

ویب ڈیسک: سکوئڈ گیم کے تیسرے اور آخری سیزن کا تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری، سیزن 3 کا آغاز وہیں سے ہو گا جہاں سیزن 2 ختم ہوا تھا۔
مشہور نیٹ فلکس سیریز سکوئڈ گیم کے تیسرے اور آخری سیزن کا تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا، سیریز کے دوسرے سیزن کے اختتام پر دکھایا گیا ہے کہ مرکزی کردار گی ہُن (اداکار لی جنگ جے) اب بھی خفیہ اور مہلک کھیل کی پیچھے چھپی طاقتوں کے خلاف لڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
تاہم اس دوران وہ تقریباً سب کچھ کھو چکا ہوتا ہے، سیریز کے خالق ہوانگ ڈونگ ہیوک کے مطابق اس سیزن میں دکھایا جائے گا کہ گی ہُن ناکامی کے بعد کیا راستہ اختیار کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:  فوجی طاقت کا موازنہ: ایران کو تعداد جبکہ اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت حاصل