زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت

سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

ویب ڈیسک: سابق گورنر سندھ اور میاں نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے جس کیلئے انہیں گرین سگنل مل گیا ۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کے سابق رہنماء زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے مشاورت مکمل کرلی گئی، پیٹرن انچیف نے گرین سگنل دے دیا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے بھی تصدیق کردی ، ان کا کہنا تھا آئندہ چند روز میں معاملہ سیاسی کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی ادویات و سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف