گرمی کی شدت میں اضافے

گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 7جون سے 12جون تک ملک میں گرمی کی شد ت زیادہ رہے گی، 7جون کو ہوا کا زیادہ دبا ملک پر اثر انداز ہو گا۔
بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 فیصد زیادہ رہے گا۔

مزید پڑھیں:  ایران کے سپریم لیڈر اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے