ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا بجٹ اجلاس 13جون کو دوپہر 11بجے طلب کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 13جون دو پہر 11بجے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ہوگا ۔
کابینہ اجلاس میں نئے مالی سال 2025-26کے لئے بجٹ کی منظوری دی جائے گی ۔
