گورنمنٹ ہائی سکول اکبری میں دھماکہ

ٹانک: گورنمنٹ ہائی سکول اکبری میں دھماکہ سے عمارت کو شدید نقصان

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں‌واقعہ گورنمنٹ ہائی سکول اکبری میں دھماکہ ہوا ہے، جس سے سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا.
یاد رہے کہ شرپسندوں کی جانب سے ہونے والے دھماکہ سے سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا.

مزید پڑھیں:  ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں 3روز تک آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی