زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 70لاکھ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 70لاکھ ڈالرکی کمی، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 70لاکھ ڈالرکی کمی، ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی گئی۔
تفسیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 70لاکھ ڈالر کمی سے 11ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے 30 مئی تک کی زر مبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔
ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق 30 مئی تک زر مبارلہ کے ذخائر 70 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ اعلامیہ کے مطابق زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 59 کروڑ 77 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
یاد رہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 70لاکھ ڈالرکی کمی، ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق ذخائر 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات