کرپشن کے تمام ریکارڈ

عید کی خوشیوں میں غریب، نادار اور مستحق افراد کو بھی شریک کریں، فیصل کریم

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں غریب، نادار اور مستحق افراد کو بھی شریک کریں.
گورنر خیبر پختونخوا نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے، عید کی خوشیوں میں غریب، نادار اور مستحق افراد کو بھی شریک کریں، عید کے ایام ہمیں باہمی اخوت، ہمدردی اوراتحاد و یگانگت کا پیغام دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا میں 45کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں ، رپورٹ جاری