پہاڑوں پر لگی آگ تیسرے دن

خال، پہاڑوں پر لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جا سکی

ویب ڈیسک: خال کے پہاڑوں پر لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جا سکی، ادوکے اور جیلاڑ کے پہاڑ میں آگ لگنے کو تین دن ہو گئے، اس دوران قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق مقامی لوگ اگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم دور افتادہ اور دشوار گزار راستے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی رسائی مشکل ہے، جس کی وجہ سے پہاڑوں پر لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جا سکی۔

مزید پڑھیں:  ایرانی عوام کو ظالمانہ حکومت کےخلا ف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے،وائٹ ہاؤس