جاں بحق 6 افراد کی نماز

مردان: گھر کی چھت منہدم ہونے سے جاں بحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: مردان کے ارم کالونی میں گھر کی چھت منہدم ہونے سے جاں بحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ارم کالونی کے رہائشی مشہور تاجر امجد چپل سٹور کے گھر میں سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھ افراد کی نماز جنازہ آج گیارہ بجے سٹیشن نوشہرہ روڑ میں ادا کی گئی۔
یاد رہے کہ مردان کے آرم کالونی میں مبینہ سلنڈر پھٹنے سے 2 منزلہ گھر کی چھت منہدم ہو گئی تھی، جس سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جانبحق جبکہ 2 بچیاں شدید زخمی۔

مزید پڑھیں:  شہید پولیس اہلکار ظاہر اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن بنوں میں ادا