لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مشران متحرک

ہنگو: لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مشران متحرک، خود بجلی ان کر دی

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مشران متحرک ہو گئے، اور انہوں نے خود بجلی ان کر دی۔
سابقہ ناظم فرمان اللہ نے بتایا کہ توغ سرائے پر گزشتہ دن سے ناروا لوڈشیڈنگ جاری ہے، ہم نے خود آ کر گزشتہ روز 12 بجے سے فیڈر کو آن کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ عید کے دن قربانی کرنے والے غریب عوام کا گوشت سخت گرمی کے باعث خراب ہونے لگا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہے،بیرسٹر سیف