ویب ڈیسک: دنیا بھر میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے ورلڈ جونئر باکسنگ چمپئن حسن خان اپنے ابائی گاوں خال پہنچ گئے۔
تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے چمپئن شپ میں حسن خان نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، خال پہنچنے پر حسن خان کا گرم جوش استقبال کیا گیا۔