پیٹرولیم لیوی سے 1300 ارب روپے

بجٹ: پیٹرولیم لیوی سے 1300 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ

ویب ڈیسک: بجٹ 26-2025ء کے دوران پیٹرولیم لیوی سے 1300 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس حوالے سے بجٹ میں 2 اعشاریہ 5 فیصد کی شرح سے کاربن لیوی عائد کئے جانے کی تجویز زیرغور ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم لیوی سے 1300 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس لئے پیٹرولیم لیوی 78 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر مرحلہ وار 100روپے کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوئٹہ کے قریب 2 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف وہراس