ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی، جبکہ بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ اجلاس میں دی جائے گی۔
