خیبرپختونخوا کے اگلے مالی سال

خیبرپختونخوا کے اگلے مالی سال کا بجٹ 13جون کو پیش کیا جائے گا، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے اگلے مالی سال کا بجٹ 13جون کو پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ کا حجم تقریباً 2000 ارب روپے سے زیادہ، جبکہ اخراجات کا تخمینہ 1800 ارب روپے سے زیادہ لگایا گیا ہے۔
مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں ترقیاتی اخراجات میں 40 فیصد اضافہ کر رہے ہیں، جبکہ تعلیمی ایمرجنسی، صحت کارڈ اور بس سروس کےلیے زیادہ فنڈز مختص کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  لوڈشیڈنگ پر صوابی کے عوام مشتعل، واپڈا مین آفس کو تالہ لگانے کا اعلان