30جون کو خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی

30جون کو خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: 30جون کو خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریونیو اتھارٹی کا دفتر ہفتے کے روز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سٹیٹ بینک تمام بینک ٹرانسفرز کو یقینی بنائے۔

مزید پڑھیں:  ایران نے اسرائیل کو مزید 12گھنٹے حملوں کی اجازت مسترد کردی