حکومت کی معاشی کارکردگی بہت مایوس

حکومت کی معاشی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، گوہرعلی خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی معاشی کارکردگی بہت مایوس کن رہی۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی سروے میں تو حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی، نجکاری تک نہیں کر سکے، عوام کوریلیف نہیں دے سکے، روٹی سب کیلئے لیکن سب کو مل نہ سکی۔
ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں خرچ کیے لیکن بہاولپورمیں ایک خاتون بھوک سے مر گئی، حکومت کی معاشی کارکردگی بہت مایوس کن رہی۔

مزید پڑھیں:  نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کا اعادہ