ای کامرس کاروبار سے منسلک افراد

ای کامرس کاروبار سے منسلک افراد پر 18فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ میں ای کامرس کاروبار سے منسلک افراد پر 18فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل مارکیٹ پلیسز کی تیزی سے ترقی نے ٹیکس قوانین پاسداری کرنے والے روایتی کاروباروں کیلئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
معیاتی مسابقتی فضا پیدا کرنے اور ٹیکس قوانین کی مکمل پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ ای کامرس پلیٹ فارم کی طرف سے ترسیل کرنے والے کوریئر اور لاجسٹکس خدمات فراہم کرنے والے ادارے 18 فیصد کی شرح سے ان ای کامرس پلیٹ فارم سے سلیز ٹیکس وصول کر کے جمع کرائیں گے۔
یاد رہے کہ وفاقی بجٹ میں ای کامرس کاروبار سے منسلک افراد پر 18فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل مارکیٹ پلیسز کی تیزی سے ترقی نے ٹیکس قوانین پاسداری کرنے والے روایتی کاروباروں کیلئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل ایران جنگ اور غزہ کی صورتحال پر امریکہ کا کردار مایوس کن ہے،ملالہ