ویب ڈیسک: آئندہ مالی سال ضم اضلاع میں ٹیکس نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا، اس حوالے سے بجٹ 26-2025 کی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ آئندہ مالی سال سے خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں ٹیکس نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کی بجٹ 2025/26 میں تجویز میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پانچ سال کے دوران مرحلہ وار سیلز ٹیکس نافذ کیا جائے، جس کا آغاز 10 فیصد کہ شرح سے کیا جائے۔
