پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے

پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر جن کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کی گہرائی 211کلو میٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش ریجن افغانستان بتایا گیا۔

مزید پڑھیں:  ایران میں جوہری اہداف پر حملے کے بعد بی 2 بمبار واپس امریکہ پہنچ گئے