امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 31 شہید، 200 سے زیادہ زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کے دوران 31 فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
غزہ کے سول ڈیفنس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس وقت فلسطینی امدادی سامان کے منتظر کھڑے تھے کہ اس دوران اسرائیل کی جسنب سے بمباری کی گئِی، جس سے 31 فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ان میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی