ویب ڈیسک: 26نومبر احتجاج کے حوالے سے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پر مقدمات کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی گئی۔
بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت کے سبب سماعت نہ ہو سکی۔
