عمران خان نے 4 پارٹی رہنماؤں

خیبرپختونخوا بجٹ: عمران خان نے 4 پارٹی رہنماؤں کو طلب کرلیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بجٹ کے حوالے سے بانی چیئرمین اور پیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 4 پارٹی رہنماؤں کو آج طلب کرلیا۔
ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کے مطابق علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز اور مزمل اسلم کو آج طلب کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد بجٹ منظور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  نائن الیون کے ماسٹر مائنڈخالد شیخ کی سزائے موت بچانے والی ڈیل مسترد