موبائل نمبر دینے پر نوجوان قتل

چارسدہ: گھر کا موبائل نمبر دینے پر نوجوان قتل

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں گھر کا موبائل نمبر دینے پر نوجوان قتل کر دیا گیا۔ اس معاملے پر چچا نے بیٹے کے تعاون سے بھتیجے کو ان کے بھائی کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مقتول پر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا، مقتول بلال اور ان کا بھائی عبداللہ گراؤنڈ میں کرکٹ میچ دیکھ رہے تھے، مقتول کے بھائی عبداللہ کی مدعیت میں ملزمان باپ بیٹے کے خلاف تھانہ بٹ گرام میں رپورٹ درج کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کی بمباری ،امداد کے منتظر 37افراد سمیت 104فلسطینی شہید