اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 5

اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 5 ایرانی شہید، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 5 ایرانی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں تہران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں بچوں سمیت 5 ایرانی شہید اور 20 زخمی ہو گئے۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ حملوں کا نشانہ عام شہری علاقوں کو بنایا گیا، جہاں خواتین اور بچوں کی لاشیں دیکھی گئی ہیں۔
تباہ شدہ رہائشی عمارتوں کی تصاویر سرکاری ٹی وی اور عینی شاہدین کی رپورٹوں میں بھی نشر کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  وائٹ ہاؤس کی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید