LRH pic by Asif Javed 1

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں جنسی ہراسمنٹ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں جنسی ہراسمنٹ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، سماعت چیف جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم انور نے کی، عدالت نے ڈائریکٹر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو نوٹس جاری کردیا،

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا

وکیل درخواست گزار کے مطابق آصف کمال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں سوئیپر تھا ان کو جنسی ہراسگی کیس میں پھنسا کر برطرف کیا گیا، برطرفی سے پہلے نہ شوزکازنوٹس دیا گیا اور نہ صفائی کا موقع دیا گیا، ہسپتال انتظامیہ نے انکوائری کاطریقہ کار نہیں اپنایا، عدالت ہسپتال ڈائریکٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان