ویب ڈیسک: اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین بارے کانفرنس منسوخ کر دی گئی، کانفرنس 17 سے 20 جون تک منعقد ہونا تھی۔
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں کانفرنس فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے بلائی گئی تھی، جس میں اس مسئلے کا دو ریاستی حل تلاش کرنا تھا۔ کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں 17 سے 20 جون کو طے تھی۔
