مبارک زیب کے گھر پر ایک

باجوڑ، ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر ایک مرتبہ پھر راکٹ حملہ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر ایک مرتبہ پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مگر مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، یاد رہے کہ ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر ایک مرتبہ پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس،لاپتا افراد کےمعاملے پر گہری تشویش کااظہار