ویب ڈیسک: امریکی سفیر برائے اسرائیل مائیک ہیوکابی نے اپنے ایک بیان میں ایران کی جانب سے شدید حملوں کے حوالے سے کہا ہےکہ گزشتہ رات اسرائیل کیلئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے گزشتہ رات پانچ مرتبہ پناہ گاہ میں پناہ لینا پڑی، کیونکہ حالات بہت خراب تھے، گزشتہ رات اسرائیل کیلئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں۔
