لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو

لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو بجلی کیوں مفت دی جاتی ہے، نعمان اعجاز

ویب ڈیسک: پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو بجلی کیوں مفت دی جاتی ہے جبکہ اس کے برعکس 20 ہزار تنخواہ لینے والے کو 60 روپے یونٹ بجلی کا ریٹ لگایا جاتا ہےیہ زیادتی نہیں تو اور کیا ہے۔
نعمان اعجاز نے سوشل میڈیاپر جاری کردہ اپنی سٹوری کے آخر میں اس فرق اور غریب پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ‘واہ کوئی لفظ نہیں۔
یاد رہے کہ نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو بجلی کیوں مفت دی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت