پاوکہ قبرستان میں مقامی شاپنگ مال

پاوکہ قبرستان میں مقامی شاپنگ مال کے ملازم کی قتل شدہ نعش برامد

ویب ڈیسک: پشاور کے مضافاتی علاقے پاوکہ قبرستان میں مقامی شاپنگ مال کے ملازم کی قتل شدہ نعش برامد ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مسماة نگہت بی بی ساکن گلشن کالونی سفید ڈھیری کی مدعیت میں رپورٹ درج کرلی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 38سالہ اقبال شاہ ولد طاہر خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے، مقتول گھر سے نکلا تھا اور واپس نہیں لوٹا جس کی نعش پاوکہ قبرستان سے ملیم یاد رہے کہ پاوکہ قبرستان میں مقامی شاپنگ مال کے ملازم کی قتل شدہ نعش برامد ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  واقعہ کربلا ہمیں ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور