ویب ڈیسک: دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن،قومی ٹیم کی ووسٹرشائر میں نیٹ پریکٹس، بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پرخصوصی توجہ،اسپنر ظفر گوہر اور فزیو کلف ڈیکن کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگئے، دونوں آج سے ٹریننگ سیشن میں شرکت کے اہل قرار۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments