Firing incident in Dibrugarh

سوات تحصیل بریکوٹ مینا بازار میں خاتون کی فائرنگ سے 40 سالہ دکاندار قتل

سوات: پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بریکوٹ مینا بازار میں خاتون کی فائرنگ، 45 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر 40 سالہ دکاندار کو قتل کردیا ، پولیس نے مبینہ ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے