نوجوان ڈوب کر جاں بحق

چارسدہ: سردریاب کے مقام پر دریا میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: چارسدہ میں سردریاب کے مقام پر دریائے کابل میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو 1122نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر نوجوان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
ڈوبنے والے نوجوان عدنان کا تعلق نستہ کے علاقے سے بتایا جارہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  جعلی بین الاقوامی ڈرائیور لائسنس کیس ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی آئی مجاہد خان گرفتار