images 31

بونیر سواڑی میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

بونیر: پولیس زرائع کے مطابق خاتون کے گھر والے شادی پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران خاتون نے پنکھے سے دوپٹہ لٹکار کر کودکشی کرلی ہے۔ لاش کو ڈی ایچ کیو سے بٹ خیلہ طوطہ کان کےلیے روانہ کردی گئ۔ سٹی تھانہ کے تفتیشی ٹیم نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد