Pesh protest 604x270 1

سماجی تنظیم کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس کیساتھ اظہار یک جہتی ریلی کا انعقاد

کوہاٹ : پشاور چوک سے کچہری چوک تک نکالی گئی ریلی میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ چند افراد کی غلطی کے پوری پولیس فورس کو مورد الزام ٹھہرانا زیادتی ہے۔ پاکستانی عوام پولیس اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی