625087 942656 coronavirus karachi akhbar

نوشہرہ میں کورونا وائرس کے وار جاری

نوشہرہ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر گل مان شاہ کے مطابق نوشہرہ میں گزشتہ دو روز میں کورونا وائرس سے زیرعلاج پانچ مریض جابحق ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ ولی خان وزیر نے بتایا ہے کہ نوشہرہ میں جاں حق افراد کی تعداد 43 تک جاپہنچی۔ نوشہرہ میں 38 نئے مشتبہ کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ نوشہرہ نئے 9 کورونا وائرس پازئٹو کیسوں کے ساتھ اب تک 751 مریض کورونا وائرس کے شکار ہوئے ہیں۔
الحمد اللہ اب تک 1722 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نوشہرہ SOPs کی خلاف ورزی پر اکوڑہ خٹک بازار میں پانچ دوکانیں سیل اور جرمانے عائد۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا